21 نومبر 2015 - 19:32
News ID: 720916
ابنا: کربلا کی جانب رواں دواں عاشقان حسینی کہ جن میں ایک ایسا شخص بھی نظر آ رہا ہے جو جسمانی طور پر تو معذور ہے لیکن عشق حسین(ع) اسے گھٹنوں پر بل چل کر کربلا جانے کے لیے پر مجبور کر رہا ہے۔